ورلڈکپ، بھارت کا بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے کواٹر فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میلبورن: عالمی کپ کے دوسرے کواٹر فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ کپ مقابلوں میں دونوں ٹیمیں دو بار ایک دوسرے کے خلاف کھیل چکی ہیں اور ایک ایک بار کامیاب رہیں۔

تبصرے بند ہیں.