افغانستان: گورنر ہاؤس کے قریب خودکش حملے میں 7 افراد جاں بحق،41 زخمی

افغان صوبہ ہلمند میں گورنر ہاؤس کے قریب ہونے والے خودکش حملے میں 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہو گئے۔

کابل:افغان صوبہ ہلمند میں گورنر ہاؤس کے قریب ہونے والے خودکش حملے میں 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے گورنر ہاؤس کی عمارت تباہ ہو گئی جبکہ دیگر گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ –

تبصرے بند ہیں.