نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کے ڈنر کی تصاویر جاری

پی سی بی کی جانب سے جاری تصاویر میں کھلاڑیوں کو کرائسٹ چرچ میں ڈنر کے لیے ایک ریسٹورینٹ میں دیکھا جاسکتا ہے

پی سی بی کی جانب سے جاری تصاویر میں کھلاڑیوں کو کرائسٹ چرچ میں ڈنر کے لیے ایک ریسٹورینٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر میں کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑی موجود ہیں اور کھانے کی میز پر تمام کھلاڑی خوشگوار موڈ میں ہیں۔

سہ فریقی سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ  کل7 اکتوبر کو بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گا۔

تبصرے بند ہیں.