نصیر الدین شاہ کے ساتھ منسوب بیانات بے بنیاد ہیں، انوپم کھیر

ممبئی: بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ اداکار نصیرا لدین شاہ کے ساتھ منسوب کیے جانے والے بعض بیانات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

انوپم کھیر کا کہنا تھا کہ نصیر الدین شاہ کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں کہ وہ سماجی روابط کی سائٹس پر پروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انھوں نے بتا یا کہ نصیر الدین کا سماجی روابط کی ویب سائٹس پر کوئی اکاؤنٹ ہی نہیں ہے۔

تبصرے بند ہیں.