نرگس فخری نے اپنی ویب سائٹ لانچ کر دی

بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے اپنی ویب سائٹ لانچ کر دی۔

ممبئی:(آن لائن) سابق امریکی ماڈل جنہوں نے 2011ء میں فلم ”راک سٹار“ کیساتھ انڈسٹری میں قدم رکھا نے اپنی ویب سائٹ لانچ کرنے پر بے حد خوش ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اب ان کے پاس اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اب اپنی زندگی کے بہترین لمحات اپنے مداحوں کیساتھ شیئر کر سکتی ہوں۔

تبصرے بند ہیں.