Latest National, International, Sports & Business News

موڈیز نے پاکستان کی بیرونی قرض کی ریٹنگ مزید کم کردی

موڈیز کے مطابق  پاکستان کے بیرونی قرض کی ریٹنگ بی 3 سے سی اے اے1 کردی گئی ہے۔

موڈیز کا کہنا ہےکہ سیلاب سے پیدا شدہ لیکوڈٹی، بیرونی خدشات اور  پائیدار قرض خدشات کے سبب ریٹنگ گرائی گئی ہے۔

موڈیز کے مطابق مناسب لاگت پر مارکیٹ فنانسنگ کی عدم دستیابی کے سبب پاکستان کا بیرونی قرض ادائیگی کے لیےکثیر جہتی اور  آفیشل قرض دینے والوں پر انحصار  رہےگا۔

تبصرے بند ہیں.