Latest National, International, Sports & Business News

ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 18 پیسے کم ہوئی ہے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 228.45 روپے ہے۔ انٹربینک میں ڈالر  آج 1.18 روپے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 11.20 روپے سستا ہوچکا ہے۔ علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 230 روپے برقرار ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

تبصرے بند ہیں.