ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گیارہ کروڑ ڈالر کا اضاف

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں بارہ ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران گیارہ کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

کراچی: () اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر ہفتے کے دوران ہونے والے اضافے کے بعد تیرہ ارب باون کروڑ ڈالر ہو گئے۔ ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر دس کروڑ ڈالر اضافے سے آٹھ ارب اناسی کروڑ ڈالر جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر تراسی لاکھ ڈالر اضافے سے چار ارب بہتر کروڑ ڈالر ہو گئے۔ –

تبصرے بند ہیں.