اسلام آ باد: وزیرِ اعظم کے مشیر برائے امورِ خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے سرکردہ لیڈر ملا عبدالغنی برادر کو کل تک رہا کیا جاسکتا ہے۔ تاہم انہیں افغانستان نہیں بھیجا جائے گا۔ خصوصی گفتگو میں سرتاج عزیز نے کہا کہ ملا برادر اگر افغانستان چلے گئے تو سب کچھ سبوتاژ ہوجائے گا۔
تبصرے بند ہیں.