Latest National, International, Sports & Business News

مصباح آج آسٹریلیا کا ٹور کرنے والے تیسرے معمرترین کپتان بن گئے

برسبین: 

برسبین ٹیسٹ کے لیے سکہ اچھلتے ہی مصباح الحق آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تاریخ کے تیسرے معمر ترین کپتان بن گئے، اس وقت ان کی عمر 42 برس اور 200 دن ہے، ان سے قبل ڈبلیو جی گریس (1891-92) اور ویلی ہیمنڈ (1946-47) 43 برس کی عمر میں کینگرو کے دیس میں اپنی ٹیموں کی قیادت کرچکے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.