مصباح الحق کو بیٹنگ کا طریقہ بدلنا ہوگا،رمیز راجا

کینبرا……..سابق کپتان رمیز راجا کا کہنا ہے کپتان مصباح الحق کو بیٹنگ کا طریقہ بدلنا ہوگا ،وہ اتنی سست بیٹنگ کرتے ہیں کے سامنے والا پریشان ہوکر اپنی وکٹ گنو دیتا ہے ۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کو بیٹنگ کا طریقہ بدلنا چاہیے۔

تبصرے بند ہیں.