جنوبی افریقہ نےآئرلینڈ کے خلاف15اوورز میں 80 رنز بنا لیے

کینبرا………آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری کرکٹ کے11ویں ورلڈ کپ میں آج پول بی میں آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدِمقابل ہیں۔آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا میں کھیلے جانے والے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس وقت کریز پر ہاشم آملہ اور فاف ڈوپلیسی موجود ہیں اور جنوبی افریقہ نے15اوورز ایک وکٹ کے نقصان پر 60 رنز بنا لیے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے لیے ہاشم مونی نے دوسرے ہی اوور میں ڈی کاک کو آؤٹ کر دیا، وہ ایک رن ہی بنا پائے۔

تبصرے بند ہیں.