مشہور بھارتی ٹی وی اداکارہ ’’کم کم‘‘ کا 4 سال بعد انڈسٹری میں واپس کا فیصلہ

ممبئی: معروف بھارتی ڈرامے ’’کم کم‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ جوہی پارمر نے ٹی وی انڈسٹری میں دوبارہ قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور ساتھ ہی وزن میں 17 کمی کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.