وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مری کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر ریسکیو کاروائی کا حکم دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کی محکمہ جنگلات پنجاب اور ریسکیو ٹیمیں مری کے جنگلات میں لگنے والی آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، تاہم تیز ہوا کے باعث آگ مزید بھڑکتی جا رہی ہے۔
مری کے جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بہت بڑے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
تبصرے بند ہیں.