محمد عامر کا انتظار ختم، سزا کے بعد پہلا میچ کھیلیں گے

لاہور………اسپاٹ فکسنگ کے کیس میں سزا پانے والے تین کرکٹز میں سے ایک کرکڑر فاسٹ بولر محمد عامر ہیں، جن کی پانچ سالہ سزا رعایت کے باعث ختم کردی گئی ہے۔ اب محمد عامر کا انٹرنیشل کرکٹ میں واپسی کا انتظار بھی ختم ہونے کو ہے۔ سزا ختم ہونے کے بعد محمد عامر آج پہلی مرتبہ کسی پروفیشنل کرکٹ میچ کے لیے میدان میں اتریں گے۔

تبصرے بند ہیں.