مالی سال دو ہزار تیرہ چودہ، شوگر ملوں کے منافع میں کمی

مالی سال دو ہزار تیرہ چودہ کے دوران شوگر ملوں کے منافع کم ہو گیا۔ ابتدائی نو ماہ کے دوران منافع میں بیس فیصد کمی ہوئی۔

لاہور: (ویب ڈیسک، ) ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی سے مارچ تک تیس لسٹڈ شوگر ملوں کا منافع دو ارب اناسی کروڑ روپے رہا جو مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے اِسی عرصے میں تین ارب پچاس کروڑ روپے پر موجود تھا ۔ ماہرین کے مطابق شوگر ملوں کے منافع میں کمی چینی کے نرخ مستحکم رہنے کے باعث ہوئی۔ –

تبصرے بند ہیں.