مائیکل وان کا پاکستانی ٹیم کی خراب کارکرگی پر شک کا اظہار

ندن: سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان نے بیٹنگ کی اس نے میچ کو مشکوک بنا دیا ہے۔

تیسرے میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں مائیکل وان کا کہنا تھا کہ 3 کھلاڑیوں کا رن آؤٹ ہونا اور کچھ غیر یقینی شارٹس کھیلے، میں نے ایسا اس سے پہلے نہیں دیکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم سب بے وقوف ہیں۔

تبصرے بند ہیں.