موسم سرد ہوتے ہی لاہور میں مرغی کا گوشت اور انڈے مہنگے ہو گئے۔
لاہور: () چند روز قبل مرغی کا گوشت ایک سو چالیس سے ایک سو پچاس روپے کلو تک فروخت ہو رہا تھا یہ نرخ اب بڑھ کر ایک سو اسی روپے فی کلو تک پہنچ چکے ہیں۔ دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں اضافے کے بعد ایک سو بیس روپے فی درجن تک پہنچ چکی ہے اور ایک انڈہ دس روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
تبصرے بند ہیں.