لاڑکانہ :مسافروین میں گیس سلینڈرکا دھماکا،4 افراد جھلس کر جاں بحق

لاڑکانہ …لاڑکانہ میں مسافرویگن کے اندر گیس سلینڈ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، آگ لگنے سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق واقعہ لاڑکانہ میں گوٹھ بگٹی کے قریب قریب پیش آیا، جہاں لاڑکانہ سے نصیرآباد جانیوالی مسافر ویگن کے اندر گیس گیس سلینڈ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جھلس کرموقع پر ہی ہلاک جبکہ 5 شدید زخمی ہوئے، زخمیوں کو چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.