Latest National, International, Sports & Business News

لائنل میسی کی پابندی ختم

بیونس آئرس (سپو ر ٹس ڈیسک) ارجنٹائن کے کپتان لائنل میسی پابندی کے خاتمے پر آئندہ ماہ ایکواڈور کیخلاف ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر دوہزار بائیس میں شرکت کر سکیں گے۔

تبصرے بند ہیں.