قومی کرکٹر آصف علی کے خوبصورت گھر کی تصاویر دیکھیں

آصف علی اس سے قبل سمن آباد میں رہائش پذیر تھے تاہم رواں برس فیصل آباد منتقل ہوئے ہیں

اس سے قبل قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کے گھر کی ویڈیو سامنے آئی تھی اور اب محمد آصف کے گھر کی تصاویر وائرل ہیں جسے ان کے مداح کافی پسند کررہے ہیں۔

زیر غور تصاویر آصف علی کے فیصل آباد میں موجود گھر کی ہیں جن میں کرکٹر کے گھر کے اندرونی و بیرونی مناظر کا نظارہ کیا جاسکتا ہے۔

آصف علی اس سے قبل سمن آباد میں رہائش پذیر تھے تاہم  کچھ عرصہ قبل ہی  فیصل آباد  منتقل ہوئے ہیں۔

ایکسٹیریئر
ایکسٹیریئر 

فرنٹ پوز
فرنٹ پوز
گیلری وال
گیلری وال
ڈرائنگ روم
ڈرائنگ روم
پارکنگ ایریا
پارکنگ ایریا

تبصرے بند ہیں.