Latest National, International, Sports & Business News

قرآن پاک میں جنات کا ذکرآتا ہے، خلائی مخلوق کا مجھے نہیں پتا: شہبازشریف

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا کہ رینجرز نے جانفشانی اور قربانی سےکراچی کا امن بحال کیا، آج کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتا خوری نہ ہونےکے برابر ہے، شہر کا امن لوٹ آیا ہے جو بہت بڑی کامیابی ہے، اب یہاں روزگار، پانی، ٹرانسپورٹ دینے اور کچرا صاف کرنے کی ضرورت ہے۔

تبصرے بند ہیں.