فیشن کی دنیا میں بہار اور گرمی کی آمد کا استقبال

کراچی…….بہار اور گرمی کی آمد کا استقبال شروع ہوا فیشن کی دنیا میں۔سیزن کی اس نئی کلیکشن کا انسپریشن دنیا بھر کے کئی ثقافتوں اور ادوار سے ہے جس کے پرنٹ اور پیٹرن میں برصغیر سے مراکش اور سلطنت عثمانیہ سے یورپ کے آرٹ اور ڈیزائن کی جھلک نظر آتی ہے۔ ڈیزاینر کے مطابق دو رنگوں میں پیش کئے گئے 15مختلف ڈیزاینز پر مبنی اسپرنگ سمر کی مناسبت سے ان کی اس چوتھی پیشکش میں پیسٹیلز سے زیادہ شوخ اور وایبرنٹ رنگوں کا استعمال ہے۔ بہار اور گرمی کی آمد کا استقابل کرتی اس کلیکشن کی تخلیق میں بھی diversity کا پہلو نمایاں ہے جس کے ورسیٹایل سلوایٹ میں چھوٹی اور لمبی قمیضیں، کرُ تے ٹوینکس کے ساتھ ہر لمبائی کی ٹلرڈ ٹروازرز شامل ہیں۔

تبصرے بند ہیں.