سری لنکا نے دو سو رنز مکمل کر لئے ، دلشان اور سنگاکارا کی سنچر

دونوں بلے بازوں کی پراعتماد بیٹنگ جاری ، سکاٹ لینڈ کے بائولرز کی دوسری وکٹ لینے کیلئے سرتوڑ کوشش جاری

ہوبارٹ () سکاٹ لینڈ کیخلاف سری لنکا کی پراعتماد بیٹنگ جاری ہے ، ابتدائی وکٹ جلد گرنے کے بعد دونوں بلے بازوں نے شاندار شراکت کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کا سکور دو سو تک پہنچا دیا ، اس وقت دونوں بلے بازوں نے اپنی سنچریاں مکمل کر لی ہیں اور سکاٹ لینڈ مسلسل کوشش کے باوجود دوسری وکٹ لینے میں کامیاب نہیں ہوسکا ، سکاٹ لینڈ کی جانب سے واحد وکٹ ایونز نے حاصل کی تھی جنہوں نے تھیرامانے کو آئوٹ کیا تھا ، –

تبصرے بند ہیں.