Latest National, International, Sports & Business News

فوج دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرے گی تو ایم کیو ایم ساتھ ہوگی: حیدر رضوی

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدررضوی نے کہا ہے کہ دہشت گرد مذاکرات کی آڑ میں عوام کو مارنے پر تلے ہیں اور بعض لوگ مذاکرات کا راگ الاپ رہے ہیں۔۔ ایم کیو ایم کے زیراہتمام اقلیتی برادری کی تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں سے لڑنے کا فیصلہ ہوا تو متحدہ پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑے گی ۔

تبصرے بند ہیں.