فلم مدراس کیفے کی پروموشن زوروشور سے جاری

ممبئی: بالی وڈ کی ایکشن تھرلر فلم “مدراس کیفے” کی پروموشن زورو شور سے جاری ہے۔ “مدراس کیفے” کی کہانی ایک انٹیلی جنس آفیسر کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں جان ابراہم نے ایک ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم کے بیشتر سین تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں فلمائے گئے ہیں۔ اس موقع پر جان ابراہم کا کہنا ہے کہ اانھیں امید ہے کہ “مدراس کیفے” انکی فلم وکی ڈنور کی طرح باکس آفس پر اچھا بزنس کرے گی۔ فلم رواں سا تئیس اگست کو سینیما کی زینت بنے گی

تبصرے بند ہیں.