فضہ گیلانی نے ریڈ کریسنٹ کی خیرسگالی سفیر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آ باد: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ گیلانی نے ریڈ کریسنٹ کی خیر سگالی سفیر اور بورڈ آف ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ گیلانی نے ریڈ کریسنٹ کی خیر سگالی سفیر اور بورڈ آف ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ کینٹ ڈویژن اور چیئرمین ریڈ کریسنٹ کو بھجوا دیا ہے، فضہ گیلانی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ یہ نئی حکومت کا استحقاق ہے کہ وہ اس عہدے پر جس کا چاہے تقررکرے ۔

تبصرے بند ہیں.