غیرقانونی سگریٹ سے قومی خزانے کو سالانہ 24 ارب نقصان

کراچی: غیر قانونی سگریٹ کی وجہ سے قومی خزانے کو سالانہ 24 ارب روپے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، پاکستان غیر قانونی سگریٹ استعمال کرنے کے حوالے سے ایشیا میں چوتھے نمبرپر ہے۔

ان خیالات کا اظہار بدھ کو مقامی ہوٹل میںنیلسن پاکستان کے سینئر مینجر جواد ریاض نے سی آر ایس کمیونی کیشنز کے سی ای او انیق ظفرکے ہمراہ غیر قانونی سگریٹ کے کاروبار کے حوالے سے میڈیا انٹرایکٹیو ورکشاپ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا، ورکشاپ کا اہتمام سی آ رایس کمیونیکیشنز کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں کراچی کے سینئر صحافیوں نے شرکت کی۔

تبصرے بند ہیں.