پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز سری لنکا میں کھیلنے پر غور

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز سری لنکا میں کھیلنے پر غور کر رہے ہیں۔

بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں اپنی ہوم سیریز میں بھی مالی طور پر کچھ منافع نہ ہو تو پھر اس کا کوئی فائدہ نہیں، کسی دوسرے ملک کی ہوم سیریز کھیلنے سے اسے کوئی آمدنی نہیں ہوتی جب کہ یو اے ای میں ہوم سیریز کھیلنے پر پی سی بی کو بہت زیادہ اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں اس لئے اکتوبر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سری لنکا میں کھیلنے پر غور کر رہے ہیں، اس بات کا بھی جائزہ لے رہے ہیں کہ وہاں ہمیں اسٹیڈیم

تبصرے بند ہیں.