لاہور:سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹریوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اوربیروزگاری عروج پرہے،لوگوں سے ایک کروڑنوکریوں،50 لاکھ گھروں کاوعدہ کیاگیا،پی ٹی آئی نے ڈالرکی قیمت کم کرنے کادعویٰ کیاتھا،ان کاہروعدہ جھوٹاثابت ہوا،عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔
تبصرے بند ہیں.