عمر اکمل بنگلا دیش کیخلاف سیریز میں نمائندگی سے محرو

مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کو بنگلا دیش سیریز کے لیے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

لاہور: ) ذرائع کے مطابق اسٹار بلے باز عمر اکمل کو بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں نمائندگی سے محروم کر دیا جائے گا۔ یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ ٹیم حکام عمر اکمل کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔ ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے اور پھر باقی کے چھ میچز میں ایک سو چونسٹھ سے ٹیم انتظامیہ ناخوش ہو گئی اب کہا جا رہا ہے کہ نوجوان بیٹسمین کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت سے کم بیک کرنا ہو گا ۔ –

تبصرے بند ہیں.