عمر اکمل اور احمد شہزاد کو رویہ بدلنا ہوگا،ہارون رشید چیف سیلکٹر

کراچی……..پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سیلکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ڈراپ کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ دونوں کرکٹرز ٹیم کی ضرورت تو ہیں لیکن انہیں اپنا رویہ بدلنا ہوگا،ٹیم کلچر کا حصہ بننا ہوگا۔یہ بات انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں بقات کرتے ہوئے کہی۔

تبصرے بند ہیں.