پاکستان کرکٹ ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ شروع کرے گی

ڈھاکا……پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش پہنچ گئی،جہاں ہوم ٹیم سے مقابلے 17 اپریل سے شروع ہوں گے،قومی ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ دوسری جانب چیف سیلکٹر ہارون رشید نے جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ڈراپ کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ دونوں کرکٹرز ٹیم کی ضرورت تو ہیں لیکن انہیں اپنا رویہ بدلنا ہوگا،ٹیم کلچر کا حصہ بننا ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.