Latest National, International, Sports & Business News

عمران آج اپنا نیا وڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ممکنہ طور پر آج انتخابی مہم کیلیے اپنا نیا وڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں گے جبکہ کل بھی ایک نیا وڈیو پیغام ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ انتخابی مہم اور پولنگ ڈے سے عمران خان کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھنے کی خاطر اسپتال میں خصوصی انتظامات کر دیے گئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.