عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل

پاکستان کے نامور گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی ریڑھ کی ہڈی میں تکیف کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ان کی بیماری کے باعث لاہورآرٹس کونسل کے زیر اہتمام آج الحمرا میں ان کو خراج  تحسین پیش کرنے کا پروگرام ملتوی ہو گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.