عبدالرزاق نے گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کرلیا

لاہور:  عبدالرزاق نے دوبارہ گرین شرٹ زیب تن کرنے کا عزم کرلیا، ان کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر فارم اور فٹنس ثابت کروں گا،انھوں نے قومی ٹیم کیلیے ملکی کوچ کی حمایت کرتے ہوئے عاقب جاوید اور اعجاز احمد کو بہترین انتخاب قراردے دیا ،آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ  وقار یونس نے پاکستان کرکٹ کوناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔

تبصرے بند ہیں.