عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ ریلیز کے ساتھ ہی باکس آفس پر چھاگئی

ممبئی: 

بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم’’دنگل‘‘نے امریکا، کینیڈا اور متحدہ عرب امارات میں کمائی کے ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

عامر خان کی فلم’’دنگل‘‘نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہے اور فلم کو بھارت سمیت دنیا بھر سے مثبت ردعمل مل رہا ہے جب کہ فلمی پنڈتوں کی جانب سے پہلے ہی فلم کی باکس آفس پر کمائی کے کئی ریکارڈ بنانے کی پیش گوئی کی گئی تھی۔

تبصرے بند ہیں.