عامر خان نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر جاری کر دیا

ممبئی: 

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی فلم ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ کا پوسٹر جاری کر دیا۔

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پروڈکشن میں بننے والی نئی فلم ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ کا نیا پوسٹر جاری کیا جس میں فلم کے ٹریلیر کی ریلیز ہونے کی تاریخ بھی لکھی گئی ہے جو 2 اگست کی ہے۔

تبصرے بند ہیں.