سونےکی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔ خیال رہےکہ گزشتہ روز بھی ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں950 روپےکا اضافہ ہوا تھا۔ دوسری جانب آج عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 4 ڈالرکم ہوکر 1653 ڈالر فی اونس ہے۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.