عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ہونے والا ہے: ایرانی صد

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ 24 نومبر تک ایٹمی معاہدہ طے پا جائے گا۔

تہران: () سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایران اور عالمی طاقتوں میں ایٹمی معاہدے کے عمومی معاملات طے پا گئے ہیں۔ جزئیات طے ہونا باقی ہے۔ حسن روحانی کا کہنا تھا کہ مغربی طاقتوں سے 40 دن کے اندر ایٹمی معاہدہ طے پا جائے گا۔ –

تبصرے بند ہیں.