عالمی شہرت یافتہ ادارے سوارسکی نے ففتھ ایلیمنٹ کو اپنا پارٹنر بنا لیا

فتھ ایلیمنٹ گروپ کراچی میں ڈسٹری بیوشن اور لوذ کرسٹل کی فروخت کا کام انجام دے گا

کراچی ( ) کرسٹل اور جیولری کی فروخت میں عالمی شہرت کے ادارے سوارسکی نے پاکستان میں ففتھ ایلیمنٹ گروپ کو اپنا ڈسٹری بیوشن پارٹنر بنا لیا ۔ کرسٹل اور جیولری کی فروخت میں عالمی شہرت کے ادارے سوارسکی نے پاکستان میں سرمایہ کاری شروع کردی ہے اس سلسلے میں ادارے نے پاکستان میں ففتھ ایلیمنٹ گروپ کو اپنا ڈسٹری بیوشن پارٹنر بنانے کا باضابطہ اعلان کیا ۔ ففتھ ایلیمنٹ گروپ کراچی میں ڈسٹری بیوٹر اور لوذ کرسٹل فروخت کرے گا ۔ سوارسکی کو کرسٹل، جیولری، لائٹنگ اور انٹیرئیر ڈیکوریٹنگ میں 35 سال کاتجربہ ہے ، دنیا کے تقریبا 170 ممالک میں اس کی دو ہزار 480 شاخیں ہیں ۔ 2013 میں سوارسکی کا ریونیو دو ارب 33 کروڑ یوریو تھا ۔ –

تبصرے بند ہیں.