اسلام آ باد: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت پاکستانی عازمین حج کیلیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں چونکہ تمام رہائشی عمارتیں خرید لی گئی ہیں۔ ان عمارتوں کے معائنے کیلیے وہ جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے اور حاجیوں کیلیے حاصل کی گئی ہیں۔ عمارتوں کے معائنے کے ساتھ ساتھ دیگر معاملات کا تفصلی جائزہ لیں گے تاکہ فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران پاکستانی عازمین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ رواں سال حج کیلیے مثالی انتظامات
تبصرے بند ہیں.