Latest National, International, Sports & Business News

شبلی فراز کا وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی پیر طارق احمد شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ کے بھائی پیر طارق احمد شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور اہل خانہ سے تعزیت کیا ۔وزیر اطلاعات نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

تبصرے بند ہیں.