شاہ رخ خان کی نئی فلم “فین ” کے ٹیزر کی انٹرنیٹ پر مقبولیت

اب تک دو دنوں میں اس نئی فلم کے ٹریلر کو دیکھنے والوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے

ممبئی () شاہ رخ خان کی نئی فلم   فین   کاٹیزر   آتے ہی انٹرنیٹ پر چھا گیا ، صرف 2 دنوں میں 23 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھ لیا ۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی ہر فلم کا انتظار شائقین بے صبری سے کرتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے ان کی نئی فلم  فین   کے ٹیزر ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے ۔ اب تک اس ٹریلر کو صرف 2 دنوں میں 23 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں ۔ اس کے مقابلے میں سلمان خان کی فلم   سلطان   کا ٹیزر ٹریلر صرف 12 لاکھ مرتبہ ہی دیکھا گیا ۔

 

تبصرے بند ہیں.