شئیر کریں کراچی (شوبزڈیسک) میزبان عامر لیاقت کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر نے فائزہ سیلون کے لیے برائیڈل فوٹوشوٹ مکمل کروا لیا۔جس میں انہوں نے ڈیزائنر طیبہ کا سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے۔ فوٹو گرافی کے فرائض مہاس فوٹو گرافی نے سرانجام دیئے ہیں۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.