سکیورٹی فورسزکابلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن‘10 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسزکابلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن‘10 دہشتگرد ہلاک ،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں اہم کمانڈرماسٹرآصف عرف مکیش شامل‘ہلاک دہشتگرد تربت اورپسنی کے حالیہ واقعات میں ملوث تھے ‘دہشتگردوں نے آپریشن کے دوران اندھادھندفائرنگ کی‘دہشتگردوں سے بھاری تعدادمیں اسلحہ برآمد ہوا‘ اسلحہ سکیورٹی فورسزپرحملوں میں استعمال کیاجاناتھا،دہشتگردوں اورسہولت کاروں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری رہیں گے، بلوچستان میں امن وترقی کاعمل سبوتاژنہیں ہونے دیں گے۔

تبصرے بند ہیں.