Latest National, International, Sports & Business News

سکوک بانڈ کی فروخت سے حاصل ایک ارب ڈالرز موصول

پاکستان کو سکوک بانڈ کی فروخت سے حاصل ہونے والے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری ہوگی۔

کراچی: () سٹیٹ بینک کے مطابق اسلامی شریعہ پر مبنی سکوک بانڈ کی عالمی منڈی میں فروخت سے حاصل ہونے والے ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔ پاکستان نے نو سال کے عرصے کے بعد عالمی منڈی میں سکوک بانڈ جاری کئے جس پر سالانہ شرح منافع چھ اعشاریہ سات پانچ فیصد سالانہ طے پائی۔ –

تبصرے بند ہیں.