سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے اضافہ ریکارڈ

عالمی منڈی میں نرخ بڑھنے کے بعد ملک میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے بڑھ گئی۔

کراچی:سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت سینتالیس ہزار دو سو پچاس روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے اضافے سے چالیس ہزار پانچ سو روپے پر پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بیس ڈالرز اضافے سے بارہ سو چار ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.