سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے کم ہو گئی

عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے کم ہو گئی۔

کراچی: () سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار چار سو روپے فی تولہ پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو اٹھائیس روپے کمی سے تینتالیس ہزار دو سو روپے ہو گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخ تین ڈالر فی اونس کم ہوئے جس کے بعد نئی عالمی قیمت تیرہ سو نو ڈالر فی اونس پر آ گئی۔

تبصرے بند ہیں.