آئندہ شرح سود میں اچھی خبر ملے گی: قائمقام گورنر اسٹیٹ بنک

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بنک سعید احمد کا کہنا ہے کہ آئندہ شرح سود میں تاجروں کواچھی خبر ملے۔

کراچی: () ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید احمد کا کہنا تھا کہ حکومت کا قرضوں پر انحصار زیادہ ہونے سے معاشی خرابیاں پیدا ہو رہی ہے۔ دس ہزار روپے مالیت کا کرنسی نوٹ جاری نہیں کر رہے۔ ایل سی کے ذریعے ڈالر کی اسمگلنگ کے معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ کراچی لاکرز ڈکیتی کے معاملے پر قائم مقام گورنر اسٹیٹ بنک کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ نجی کمپنی کا ہے اور ہمارے دائرہ کار سے باہر ہے۔

تبصرے بند ہیں.